Latest National, International, Sports & Business News

سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ سو روپے اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت چھ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ نرخ پھر پچاس ہزار روپے فی تولہ ہو گئے۔

کراچی: () نئے سال کے آغاز پر سونے کے نرخ بڑھنا شروع ہو گئے۔ مقامی منڈیوں میں سونے کی دس گرام قیمت پانچ سو پندرہ روپے اضافے سے بیالیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے پر پہنچ گئی ۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں پندرہ ڈالر فی اونس اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی عالمی قیمت بارہ سو اکیس ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.