Latest National, International, Sports & Business News

سونا500روپے سستا 52700 روپے تولہ ہوگیا

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے1322 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 اور 428 روپے کی کمی ہوئی۔ جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر52700 روپے ہوگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر45171 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے820 روپے اور دس گرام 702.85 روپے پر برقرار رہی۔

تبصرے بند ہیں.