Latest National, International, Sports & Business News

سوئی سدرن کا ملیر کے بیشتر علاقوں میں گیس بند کرنے کا اعلان

ملیر میں کھدائی کے دودران مین گیس لائن تین جگہ سے پھٹ گی گئی: ایس ایس جی سی

سوئی سدرن کےمطابق ملیر میں کھدائی کے دوران مین گیس لائن تین جگہ سے پھٹ گئی جس کے باعث ملیر کے بڑے علاقے  میں گیس بند کی گئی ہے۔

سوئی سدرن کا کہنا ہےکہ پائپ لائن کی مرمت کا کام شام 6 بجے تک کیا جائے گا جس دوران سعودآباد،کھوکھراپار،ملیر سٹی اور جعفرطیار  میں گیس کی سپلائی بند رہے گی۔

تبصرے بند ہیں.