Latest National, International, Sports & Business News

سعودی خواتین کی ورلڈ اسپورٹس میں پہلی بارشرکت

سعودی عرب کی ویمن باسکٹ بال ٹیم نے ابوظہبی میں منعقدہ اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں گولڈ میڈل جیت کرتاریخ رقم کی ہے۔سعودی خواتین کوعالمی مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت کے بعد پہلی مرتبہ باسکٹ بال ٹیم نے غیر معمولی مظاہرہ کرتے ہوئے ثابت کیا کہ وہ دنیا کی دیگر خواتین سے پیچھے نہیں ہے۔

تبصرے بند ہیں.