اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے جی پی اور سی پی فنڈزمیں 1.7فیصد کمی کردی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے شرح منافع میں کمی کے بارے میںباضابطہ طورپر نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کے جی اور سی پی فنڈزڈپازٹ پر شرح منافع 12 فیصد ہوگی۔ شرح منافع میں کمی کے اس فیصلے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔
تبصرے بند ہیں.