Latest National, International, Sports & Business News

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 16 پیسے سستا ہوکر 227 روپے 29 پیسے پر بند ہوا

گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 16 پیسے سستا ہوکر 227 روپے 29 پیسے پر بند ہوا۔

آج منگل کے روز بھی کاروبا رکے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں کمی دیکھی جارہی ہے اور ڈالر اب تک ایک روپے 79 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 225 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.