Latest National, International, Sports & Business News

رابی پیرزادہ نے ارطغرل کی پینٹنگ شیئر کر دی

لاہور(شوبزڈیسک)سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ارطغرل کی پینٹنگ شیئر کر دی۔ انہوں نے ترک ڈرامہ سیریل”ارطغرل“ کے کردار ارطغرل کی پینٹنگ بنائی ہے جسے سوشل میڈیا پپر شیئر کیا ہے جس میں ارطغرل گھوڑے پر سوار دکھائی دے رہے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.