Latest National, International, Sports & Business News

خلیجی ریاستوں سے پشاور کیلئے بین الاقوامی پروازیں کل دوبارہ شروع ہونگی

پی آئی اے کی آئندہ پرواز چھ جون کو پہنچے گی

لاہور( این این آئی )خلیجی ریاستوں سے پشاور کیلئے بین الاقوامی پروازیں کل باضابطہ طور پر دوبارہ شروع ہو جائیں گی ۔ سرکار ی ریڈیو کے مطابق پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سعودی ایئر لائن کی پہلی پرواز  پیر اور دوسری پرواز تین جون کو پہنچے گی جبکہ پی آئی اے کی آئندہ پرواز چھ جون کو پہنچے گی۔

تبصرے بند ہیں.