شئیر کریں ممبئی (سپو ر ٹس ڈیسک) بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی جوالا گٹا نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اداکار وشنو وشال کیساتھ منگنی کرلی۔جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے چند تصاویر جاری کر کے دی جبکہ سری لنکن بیٹسمین داسون شناکا نے بھی شادی کرلی ہے۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.