شئیر کریں ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 5 وکٹ سے شکست دے دی جس کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی مزید مشکل ہوگئی ہے۔آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں گروپ 2 اور میگا ایونٹ کا 30واں میچ جنوبی افریقا اور بھارت کے مابین کھیلا گیا۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.