اسلام آباد (سپو ر ٹس ڈیسک) جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول 22 اگست سے کوئٹہ میں شروع ہو گا۔ جس میں چھ کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں 55 کلو گرام، 60 کلوگرام، 66 کلوگرام، 73کلوگرام، 81کلوگرام اور 90کلوگرام رکھے گئے ہیں یہ ایونٹ 23 اگست تک جاری رہے گا۔
تبصرے بند ہیں.