Latest National, International, Sports & Business News

برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کےطیارے سے دوران پروازپرندا ٹکراگیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے بھارت  گئی تھیں۔

بھارت سے برطانیہ واپسی پر دوران پرواز  طیارے سے پرندا ٹکرا گیاجس سے طیارےکی نوک کو نقصان پہنچا تاہم طیارہ بحفاظت اتار لیا گیا۔

برٹش ائیرویز کے مطابق کوئین کیملا جہاز میں موجود تھیں، پرندا ٹکرانے سے ان کے طیارے کو نقصان پہنچا جب کہ یہ حادثہ دوپہر  ایک بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب طیارہ لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر لینڈ ہونے والا تھا۔

تبصرے بند ہیں.