Latest National, International, Sports & Business News

ایمن خان کا قد پر تنقید کرنے والی سوشل صارف کو کرارا جواب

اداکارہ ایمن خان ان دنوں اپنی فیمیلی کے ہمراہ سوات میں موجود ہیں

سوات (شوبزڈیسک) اداکارہ ایمن خان نے اپنے قد پر تنقید کرنے والی صارف کو کرارا جواب دے دیا۔ سوشل میڈیا صارف نے ایمن خان کو کہا کہ وہ اپنے چھوٹے قد بارے کچھ کریں جس پر ایمن خان نے کہا کہ وہ انہیں چھوٹے قد کے حوالے سے کچھ ٹوٹکے بھیجیں یقینا آپ کی والدہ کو تو پتا ہوں گے۔ایمن خان ان دنوں اپنی فیمیلی کے ہمراہ سوات میں موجود ہیں۔

تبصرے بند ہیں.