Latest National, International, Sports & Business News

ایف آئی اے کا پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کے گھر چھاپہ

ایف آئی اے چھاپے کے نتیجے میں عامر کیانی کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی ہے

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق تحریک  انصاف کے رہنما اور سابق وزیر عامر کیانی کی راولپنڈی میں واقع رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا ہے۔

ایف آئی اے چھاپے کے نتیجے میں عامر کیانی کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

دوسری جانب ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے دیگر دو رہنماؤں کو گرفتار کیا ہے جن میں سیف اللہ نیازی اور حامد زمان شامل ہیں۔

تبصرے بند ہیں.