شئیر کریں پشاور:ایف آئی اے پشاور کے انکوائری افسرنے اسدقیصر کو طلبی کا نوٹس بھیج دیا‘اسدقیصرکو گیارہ اگست کو ایف آئی اے خیبرپختوانخوا آفس میں دن دوبجے طلب کیاگیا ہے۔سابق سپیکرقومی اسمبلی کو فارن فندنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں طلب کیاگیاہے۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.