Latest National, International, Sports & Business News

آئی سی سی نے شین شیلنگفرڈ کی بولنگ پر مکمل پابندی لگا دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز کے آف اسپنر شین شیلنگفرڈ کو مکمل بولنگ جبکہ آل راؤنڈر مارلون سیموئلز پر تیز ڈلیوری کرنے پر پابندی عائد کر دی.

دبئی: () آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے بولر شیلنگفرڈ کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیدیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق بولنگ ایکشن درست ہونے تک شیلنگفرڈ بولنگ نہیں کر سکتے۔ آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز ہی کے مارلون سیموئلز کی بھی تیز ڈلیوری پر پابندی عائد کی ہے۔ دورہ بھارت میں ممبئی ٹیسٹ کے دوران فیلڈ امپائرز نے دونوں بولرز کے ایکشن کو رپورٹ کیا تھا

تبصرے بند ہیں.