Latest National, International, Sports & Business News

انکم ٹیکس گوشوارے پیر کی رات 12 بجے تک جمع کرائے جا سکیں گے

سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے پیر کی رات بارہ بجے تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی مجاز برانچیں سولہ دسمبر رات بارہ بجے تک کھلی رہیں گی۔

اسلام آباد: () ترجمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو شاہد حسین اسد کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے تمام علاقائی ٹیکس دفاتر بھی سولہ دسمبر کی رات بارہ بجے تک کھلے رکھے جائیں گے، سولہ دسمبر تک بغیر جرمانے انکم ٹیکس اور گوشوارے داخل کیئے جائیں گے۔ مقررہ تاریخ تک ٹیکس جمع نہ کرانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی ہو گی۔

تبصرے بند ہیں.