Latest National, International, Sports & Business News

آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی  ہے.جسے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ 4 اپریل کو سماعت کریں گے. پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعثمان ڈار کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیارکیاہے کہ آصف زرداری کواثاثے ظاہرنہ کرنے پر نااہل قرار دیا جائے.

تبصرے بند ہیں.