کورونا مریض ہسپتالوں میں خود نہ جائیں بلکہ کہاں کال کریں؟یاسمین راشد نے آسان راستہ بتا دیا
لاہور (سماء رپورٹر ) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی، ہسپتالوں میں جگہ نہیں رہی، کورونا مریض ہسپتالوں میں خود نہ جائیں، بلکہ ریسکیو1122 کو کال کریں، جس کے باعث مریض کو ہسپتال پہنچتے ہی…