Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

کورونا

بھارتی اداکارہ حنا خان بھی کورونا کا شکار

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی ڈرامے 'یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے' سے مقبولیت پانے والی اداکارہ حنا خان بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل حنا خان کے والد کا انتقال ہوا تھا اور اب اداکارہ کورونا سے متاثر…

وبا کے دنوں میں پاکستانیوں کا اظہارِ ہمدردی، بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کا خوشی کا اظہار

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت ان دنوں کورونا وائرس سے یومیہ کیسز اور ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافے کے ساتھ آکسیجن کی قلت کے باعث شدید بحرانی صورتحال کا شکار ہے۔ 25 اپریل کو بھارت میں کورونا وائرس کے 3 لاکھ 49 ہزار 691 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیسز…

وبا کے دنوں میں پاکستانیوں کی ہمدردی نے کنگنا رناوٹ کا دل جیت لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ کو تنگ نظر، ڈراما کوئین اور اسکینڈل کوئین بھی کہا جاتا ہے جو اکثر متنازع بیانات دیتی رہتی ہیں۔ کنگنا رناوٹ نے ماضی میں پاکستان کے خلاف بھی کئی بار بیانات دیئے…

کورونا کے علاج کے لئے گولیاں بنائے جانے کی امید

لاہور (نیوز ڈیسک) برطانوی حکومت نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران ایسی ادویات تیار کرلی جائیں گی جن کا استعمال گھر میں کرکے کووڈ 19 مریضوں کا علاج کیا جاسکے گا۔ اس مقصد کے لیے برطانوی حکومت نے ایک ٹاسک فورس کو تشکیل دیا ہے…

عامر خان کا کورونا کے ساتھ کرینہ سے بھی لڑنے کا انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ ماہ 24 مارچ کو کورونا کا شکار ہونے والے بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ کا کہنا ہے کہ اس وقت پوری دنیا صرف ایک وبا سے لڑ رہی ہے جب کہ وہ اور ان کی ٹیم کورونا اور کرینہ دونوں سے لڑ رہے ہیں۔ عامر خان ان دنوں کورونا وائرس…

حکومت کا عید کے بعد تمام شہریوں کو ویکسین لگانے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت عید کے بعد تمام شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ان کی جانب سے یہ اعلان ملک میں بدھ کو کورونا سے مسلسل دوسرے روز 100 سے زائد…

کورونا کی تیسری لہر، بچوں کی بڑی تعداد بھی متاثر

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا وبا کے نئے وائرس سے ہزاروں نوعمر اور نابالغوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہوئی ہے۔ ایک موقر انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کہ پنجاب میں…

کورونا ویکسی نیشن کی قیمت متعین کرنے کے لئے وفاقی حکومت کے پاس ایک ہفتے کا وقت

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ایک ہفتے میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کورونا ویکیسن (اسپنٹیک فائیو) کی تقسیم کے…

ساٹھ برس کی عمر سے زیادہ کے آٹھ لاکھ افراد کورونا ویکسی نیشن کے لئے رجسٹریشن کرا چکے: ڈاکٹر فیصل…

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ویکسین کے لیے 60 سال سے زائد عمر کے 8 لاکھ افراد کی رجسٹریشن ہوئی جن میں سے ڈھائی لاکھ افراد کو ویکسین پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔ سرکاری خبر…

کورونا کے مزید 100 مریض جان کی بازی ہار گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ شدو مد سے جاری ہے جبکہ وعدے کے مطابق اب تک بین الاقوامی اتحاد کی جانب سے ویکسین بھی نہیں مل سکی، جس پر وفاقی حکومت نے صوبوں کو ویکسین کی خریداری کا مشورہ دیا ہے۔…

پاکستان میں چوتھے روز بھی کورونا کے چار ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کووڈ 19 کیسز کے مثبت آنے کی شرح بڑھ کر 11.2 فیصد ہوگئی جبکہ ملک میں لگاتار چوتھے روز 4 ہزار سے زائد وائرس کے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 525 کورونا وائرس کے کیسز اور 41…

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 136افراد چل بسے ، تعداد 2975ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 136افراد چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 2975ہوگئی جبکہ مزید 5839کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مجموعی تعداد ایک لاکھ 54ہزار 760تک جا پہنچی ،ملک میں کورونا کے متاثرہ 58437…