کم کارڈیشین ایک بار پھر تنازعات کی زد میں
لاہور (نیوز ڈیسک) دنیا کی امیر ترین ٹی وی اسٹارز میں شمار ہونے والی امریکی ریئلٹی اسٹار کم کارڈیشین کے خلاف حکام نے چوری شدہ نایاب رومی مجسمہ خریدنے کے الزام میں قانونی کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این…