پی آئی اے نے نئی عمرہ پالیسی 2020کا اعلان کردیا
لاہور( آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزنے عمرہ پالیسی 2020 کا اعلان کردیا۔پی آئی اے نے پاکستان سے جدہ اورمدینہ منورہ جانے کے لئے عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا ہے جو کہ 31 دسمبر2020 تک لاگو رہے گی۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی سے…