بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کرنے کی جانب پیش قدمی
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے کپتان بابر اعظم جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 سیریز میں عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹی20 کی عالمی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔
گزشتہ ماہ ون ڈے رینکنگ میں عالمی نمبر ایک بننے والے بلے باز بابراعظم ہر اپنی…