ٹیلیگرام میں بہت سے نئے فیچرز متعارف
لاہور (نیوز ڈیسک) ٹیلیگرام نے صارفین کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
میسجنگ ایپ کی جانب سے ایک بلاگ میں تمام نئے فیچرز کی تفصیلات بتائی گئیں، جن میں وائس چیٹ میں ویڈیو سپورٹ، پیمنٹس 2.0، شیڈولنگ وائس چیٹس، وائس…