کیا مارک زکر برگ بھی سگنل ایپ استعمال کرنے لگے ہیں؟
لاہور (نیوز ڈیسک) حال ہی میں میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ سامنے آیا تھا کہ پچاس کروڑ سے زیادہ فیس بک صارفین کا ڈیٹا ایک ہیکنگ فورم پر دستیاب ہے۔
اس وقت یہ بھی انکشاف کیا گیا تھا کہ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی ذاتی تفصیلات بھی اس ڈیٹا…