تحریکِ لبیک پاکستان کے پرتشدد مظاہرے، اسلام آباد میں فرانسیسی سفارت خانے کا اہم فیصلہ
لاہور (نیوز ڈیسک) فرانسیسی سفارت خانے نے تمام فرانسیسی شہریوں اور کمپنیوں کو عارضی طور پر پاکستان چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے 'اے ایف پی' کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی سفارت خانے کی جانب سے یہ پیش رفت گزشتہ کئی روز سے…