واٹس ایپ اکائونٹ ہیک کرنے کی کوششوں میں اضافہ
لاہور (نیوز ڈیسک) مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے اکاؤنٹ چوری یا ہیک کرنے کے لیے ہیکرز کی جانب سے اب ایک اور نیا حربہ آزمایا جارہا ہے جس سے متعلق واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار بھی کردیا ہے۔
واٹس ایپ سے متعلق معلومات فراہم کرنے…