کورونا کی تیسری لہر، بچوں کی بڑی تعداد بھی متاثر
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا وبا کے نئے وائرس سے ہزاروں نوعمر اور نابالغوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہوئی ہے۔
ایک موقر انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کہ پنجاب میں…