امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کیخلاف مظاہرین مشتعل، چھ ریاستوں میں کرفیو
واشنگٹن (این این آئی )امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کے بعدچھ ریاستوں میں سخت کرفیو نافذ کر دیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست مِنی سوٹا کے شہر مینی پولِس میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری…