ڈھائی ماہ کی بندش کے بعد مسجد اقصی کو دوبارہ کھول دیا گیا
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کو اتوار کے روز فجر کے وقت نمازیوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔ کرونا وائرس کے سبب تقریبا ڈھائی ماہ قبل مسجد کو بند کر دیا گیا تھا۔ تاہم حکام نے مذکورہ وائرس کے متاثرین کی تعداد…