عالمی ریکارڈ یافتہ مصری جلاد انتقال کر گئے
لاہور (نیوز ڈیسک) مصر میں ایک ہزار 70 مجرموں کو ان کے انجام تک پہنچانے والے مشہور جلاد حسین القرنی ال فقی المعروف عشماوی انتقال کرگئے۔
گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق 1990 سے لے کر 2011 میں ریٹائر ہونے تک ایک ہزار 70 مجرموں کو پھانسی دینے…