ٹیکسٹائل کی صنعت میں چند مصنوعات پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی کو ہٹانے کی منظوری
اسلام آباد (سماء رپورٹر)اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ٹیکسٹائل کی صنعت میں چند مصنوعات پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی کو ہٹانے کی منظوری دیدی گئی۔
مشیر تجارت کے مطابق یہ منظوری ہماری خام مال وغیرہ پر ڈیوٹی میں کمی کے ذریعے…