پنجاب میں لاک ڈائون میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری
لاہور (این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں لاک ڈائون میں 7 روز کے لیے توسیع کردی ۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے میں لاک ڈائون میں ایک ہفتے تک توسیع کردی گئی ہے۔ جس کے بعد 14 اپریل تک لاک ڈائون رہے…