بھارتی اداکارہ حنا خان بھی کورونا کا شکار
لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی ڈرامے 'یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے' سے مقبولیت پانے والی اداکارہ حنا خان بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں۔
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل حنا خان کے والد کا انتقال ہوا تھا اور اب اداکارہ کورونا سے متاثر…