نفرت انگیز مواد کی روک تھام کے لئے انسٹاگرام کا نیا فیچر
لاہور (نیوز ڈیسک) انسٹاگرام نے صارفین کو نفرت انگیز یا توہین آمیز مواد سے بچانے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔
ایک بلاگ پوسٹ میں انسٹاگرام نے بتایا کہ فوٹو شیئرنگ ایپ میں لوگوں کے ڈائریکٹ میسجز میں نفرت انگیز یا توہین آمز…