بھارت اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا
نیو یارک( آن لائن)اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرنے اور مظلوم کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والا بھارت اقوام متحدہ کا غیر مستقل رکن بننے میں کامیاب ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2 سال کے…