ٹک ٹاک پر فواد چودھری کا بیان ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے، علی محمدخان
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک سے متعلق فواد چودھری کا بیان ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ موٹروے زیادتی کیس کے ملزم کی گرفتاری اچھی خبر ہے اور…