بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا سے صحت یاب
لاہور (نیوز ڈیسک) رواں ماہ کے آغاز میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والی بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں۔
عالیہ بھٹ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کورونا سے صحتیابی سے متعلق بتایا۔…