فیس بک صارفین سے تعاون کا خواہشمند مگر کیوں؟
لاہور (نیوز ڈیسک) فیس بک نے نیوز فیڈ میں صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے آپ سے مدد چاہتی ہے۔
فیس بک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئندہ چند ماہ کے دوران کمپنی کی جانب سے لوگوں سے ان کو نظر آنے والی پوسٹس پر فیڈبیک اکٹھا کیا جائے…