دسمبر تک ہم اپنا کام دکھا دیں گے، شاہد خاقان
اسلام آباد(سماء رپورٹر ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پتھرکھانے پڑے توبھی کھا لیں گے اور لاٹھی چارج کیلئے بھی تیار ہیں۔ اپوزیشن کو جلسوں سے روکا کس نے تھا جو یہ لوگ اجازت کی بات کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے
ہوئے سابق…