موجودہ حالات میں زندگی کا جائزہ لے کر بہت کچھ سیکھا ہے : شائستہ لودھی
لاہور (آن لائن) اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ زندگی کے جس کٹھن دور سے ہم گزر رہے ہیں ان حالات میں ہم نے اپنی زندگی کا جائزہ لے کر یقینا بہت کچھ سیکھا ہے ، اپنی غلطیوں کی نشاندہی کر کے مستقبل کے حوالے سے منصوبہ بندی بھی کررہی…