کورونا وائرس:اسلام آباد کے مزید2 سیکٹر ز سیل ،آرمی،رینجرز اور پولیس تعینات
اسلام آباد( آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید دو سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ آئی ایٹ کے سیکٹر 3 اور 4 جبکہ آئی ٹین کے سیکٹر ون اور ٹو کو سیل کیا گیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہاگیا ہے ان…