اگر ملک میں بہتر ملازمتیں ہوں تو اکثر لوگ ہجرت نہ کریں، سروے میں پاکستانیوں کا اظہار خیال
اسلام آباد(این این آئی)ایک سروے رپورٹ میں کہاگیاہے کہ دیگر ممالک میں ہجرت کرنے والے اکثر پاکستانیوں نے بتایا ہے کہ اگر ملک میں ملازمت کے بہتر مواقع ہوں تو وہ وہیں رہیں گے تاہم لوگوں کی ایک کم شرح کا کہنا تھا کہ اگرمعیاری تعلیم ہو تو وہ اپنے…