آذر بائیجان کی روسی ہیلی کاپٹر غلطی سے مارگرانے پر معذرت
باکو (پی این پی) آذر بائیجان نے روسی ہیلی کاپٹر غلطی سے مارگرانے پر معذرت کرتے ہوئے روس کو نقصان کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، تفصیلات کے مطابق روسی ہیلی کاپٹر آذربائیجان اور آرمینا کے درمیان متنازع علاقے ناگوروکاراباغ میں پرواز…