آ شیانہ گرو نڈ میں ڈیو ل ہنٹراور ینگ قلندرکے در میان دو ستانہ میچ
لاہور (آن لائن)آ شیانہ کرکٹ گرو نڈ میں ڈیو ل ہنٹراور ینگ قلندرکے در میان دو ستانہ میچ کھیلا گیا ٹی ٹو ٹٹی میچ میں ڈیو ل ہنٹر کے کپتان نے ٹا س جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ڈیو ل ہنٹر کی ٹیم نے شاندار کررد گی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 154کے مجموعی…