پاک روس کی ”دروزبہ فائیو ”مشقیں تربیلا میں جاری
راولپنڈی ( آن لائن)پاکستان اور روس کی خصوصی فورسز کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں دروزبہ 5 تربیلا میں جاری ہے ۔ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق ان مشقوں میں پاکستان اور روس کے کمانڈوز انسداد دہشت گردی کی مشقوں میں مصروف ہے…