عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی، خبروں کی تردید
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر، میزبان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے بالآخر تیسری شادی کی افواہوں پر وضاحت دیتے ہوئے انہیں یکسر مسترد کردیا۔
گزشتہ چند روز سے سوشل…