12لاکھ تارکین وطن مزدور سعودی عرب سے واپس چلے جائیں گے
ریاض (این این آئی)سعودی عرب سے 2020 کے دوران میں قریبا 12 لاکھ تارکین وطن مزدور واپس چلے جائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جدوہ انویسٹمنٹ کمپنی کی ایک رپورٹ میں کہاگیاکہ میزبانی ، کھانے پینے کی خدمات ، انتظامیہ اور کھیلوں کی سرگرمیوں…