علی ظفر کی نعت پڑھنے پر غیرمعمولی پذیرائی
لاہور (نیوزڈیسک) گلوکار علی ظفر نے ماہ رمضان المبارک کے تیسرے عشرے میں خوبصورت نعتیہ کلام ریلیز کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔
علی ظفر نے 4 مئی کو’بلغ العلى بكماله‘ کے عنوان سے نعت کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سمیت یوٹیوب پر بھی ریلیز…