لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 270روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت118روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( این این آئی)حکومت کے دعوئوں کے باوجود گزشتہ روز بھی مختلف مقامات پر برائلر گوشت کی سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کی گئی ۔ سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی قیمت 260روپے، زندہ برائلر مرغی179روپے فی کلو اور فارمی انڈوں…